پریشان نظری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت۔